تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لا عِلْمی" کے متعقلہ نتائج

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

اردو، انگلش اور ہندی میں لا عِلْمی کے معانیدیکھیے

لا عِلْمی

laa-'ilmiiला-'इल्मी

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: عَلِمَ

لا عِلْمی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، مرکب لفظ

  • جہالت، بے خبری، ناواقفیت، علم نہ ہونا، آشنائی نہ ہونا، معلوم نہ ہونا

شعر

English meaning of laa-'ilmii

Noun, Feminine, Compound Word

ला-'इल्मी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, संयुक्त शब्द

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لا عِلْمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لا عِلْمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone